میئر کراچی شہر کی قانونی مارکیٹوں کو تباہ کر رہے ہیں-خرم شیر زمان

0

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رکن اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ چیف جسٹس نے شہر میں فٹ پاتھ، سڑکوں و پارکس پر قبضے ختم کرانے اور غیر قانونی شادی ہال یا سرکاری زمینیں خالی کرانے کا حکم دیا تھا، تاہم میئر کراچی شہر کی قانونی مارکیٹوں کو تباہ کر رہے ہیں۔ گارڈن مارکیٹ، لائٹ ہاؤس، جامع کلاتھ ،آرام باغ، فرئیر مارکیٹ اور لی مارکیٹ قانونی مارکیٹیں ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More