حکومت سستاانصاف فراہم-ججز کے تقرر پر توجہ دے-قانونی ماہرین

0

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سینئر قانون دانوں نے کہاہے کہ تحریک انصاف کی 100روزہ کارکردگی بارے ابھی تک توکچھ واضح نہیں ہے کہ حکومت نے کیاکیااہداف حاصل کرلیے ہیں اور مزیدکیاکرنے جارہی ہے،حکومت کریڈٹ لینے کی بجائے عوام کی خدمت کرنے کی کوشش کرے،وزارت قانون وانصاف کو لوگوں کو جلدسے جلداور سستے انصاف کی فراہمی، زیر التواء مقدمات کا بوجھ کم کرنے کے لیے زیادہ سے زیادہ ججوں کے تقرر،قانون کوسہل بنانے،غریبوں کے لیے عدالت میں پیشی کے دوران مسائل کوکم سے کم کرنے پر کام کرناچاہیے ۔ان خیالات کااظہار اسلم گھمن ایڈووکیٹ ،کامران ایڈووکیٹ ،سلمان ایڈووکیٹ اور شاہدحبیب ایڈووکیٹ نے روزنامہ امت سے گفتگوکے دوران کیاہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More