زخمی افراد پہلے قریبی اسپتال-پھر جناح منتقل

0

کراچی( رپورٹنگ ٹیم )دھماکے کے زخمیوں کو پہلے قریب موجود حامد اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں پر ابتدائی طبی امداد دے کر جناح اسپتال روانہ کیا گیا۔یہ اسپتال چند قدم کے فاصلے پر ہے، جس کا عملہ دھماکے کی آواز سنتے ہی باہر آیا تھا، جبکہ شہریوں نے اسپتال میں موجود اسٹریچرز بھی باہر نکالنے شرو ع کردیے تھے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More