ربیع الاول میں امن ومحبت اور رواداری کو فروغ دیا جائے- رضی حیدرضوی

0

کراچی (پ ر) امام بارگاہ حیدرآباد کرارٹرسٹ اورنگی کے چیئرمین رضی حیدر رضوی نے کہا کہ ربیع الاول کے مقدس مہینے میں امن ومحبت اور رداراری کو فروغ دیا جائے۔ مسلمانوں کے تمام مکاتب فکر اس ماہ ذکر رسولؐ کے اجتماعات اور جلوسوں کا اہتمام کرتے ہیں۔ لٰہذا تمام مسلمانوں کا فرض ہے کہ وہ اس کے تقدس کا خیال رکھیں اور کوشش کی جائے کہ تعلیمات اسلامی عام ہو اور آنحضرت کے تبائے ہوئے راستے پر چل کر دنیائے انسانیت فلاح نجات پاسکے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More