رکن اسمبلی احمد کوہزاد نے نااہلی کا فیصلہ چیلنج کردیا

0

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی )حلقہ پی بی 26 سے کامیاب ہونے والے احمد علی کوہزاد نے غیر ملکی قرار دیئے جانے کا فیصلہ بلوچستان ہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیا دائر درخواست میں وفاقی محکمہ داخلہ کو فریق بنایا گیا ہے درخواست گزار احمد علی کہزاد نے کہا ہے کہ غیر ملکی قرار دیا جانا 1973 کے آئین کی خلاف ورزی ہے تمام ضروری دستاویزات فراہم کرنے کے باوجود میرے خلاف فیصلہ دیا گیا، درخواست گزار محکمہ داخلہ کے فیصلے کو کالعدم قرار دے کر میری پاکستانی شہریت بحال کی جائے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More