پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

0

اسلام آباد (امت نیوز ) آئندہ ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں واضح کمی دیکھنے میں آئی ہے جس کے بعد پاکستان کی حکومت نے بھی عوام کو کچھ ریلیف دینے کا فیصلہ کر لیاہے ۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں چھ روپے تک کمی متوقع ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More