غربت ختم کرنےکے لیے قومی پالیسی کی تیاری شروع

0

اسلام آباد(خبرنگارخصوصی)وفاقی حکومت نےغربت ختم کرنےکےلیےقومی پالیسی لانےکافیصلہ کرلیا ، وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پرپالیسی کی تیاری پرکام شروع کردیاگیاہے،وزیراعظم 25نومبرکوغربت کے خاتمے کےلئےاقدامات کااعلان کریں گے۔غربت کے خاتمے سےمتعلق اعلیٰ سطح اجلاس سےخطاب کرتےہوئے وزیر اعظم عمران خان نےکہاکہ حکومت غربت کےخاتمے کیلئے پالیسیاں بنارہی ہے،غربت کےخاتمےکیلئےملائشیااورچین کےتجربات سےاستفادہ کریں گے ۔انہوں نےکہاکہ چین نے 70کروڑافرادکوخط غربت سےاٹھا کرمڈل کلاس میں تبدیل کیاہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More