بجلی کی قیمت میں 47پیسےیونٹ اضافہ

0

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیپرانےاکتوبرکی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ بجلی 47پیسےمہنگی کرنےکانوٹی فکیشن جاری کردیا ،بجلی صارفین پر4ارب35کروڑ روپےکااضافی بوجھ پڑےگا،کےالیکٹرک کےصارفین پراضافےکااطلاق نہیں ہوگا۔نیپرا نوٹی فکیشن میں بجلی تقسیم کارکمپنیوں کوہدایت کی گئی ہےکہ اکتوبرکی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں بجلی کی قیمت میں ہونےوالا اضافہ صارفین سےدسمبر کےبجلی بلوں میں وصول کیاجائے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More