پیرا گون کیس میں وعدہ معاف گواہ بننےپرقیصر امین تیار

0

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک۔ا ے پی پی)مسلم لیگ ن کےرہنماقیصرامین بٹ نےنیب کو پیرا گون کیس میں وعدہ معاف گواہ بننے کیلئےدرخواست دیدی جبکہ ان کے وکلانے الزام لگایاہے کہ نیب ان پر وعدہ معاف گواہ بننے کا دبائو ڈال رہاہے۔نجی ٹی وی کےمطابق ترجمان نیب نےکہاہےکہ قیصرامین کی پلی بارگین کیلئےکوئی درخواست موصول نہیں ہوئی بلکہ انہوں نےپیرا گون کیس میں وعدہ معاف گواہ بننےکیلئےدرخواست دی ہےاورقیصرامین بٹ کی درخواست کا قانون کے مطابق جائزہ لیا جارہاہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More