News العزیزیہ ریفرنس میں فریقین کومنگل تک دلائل مکمل کرنے کی ہدایت On نومبر 24, 2018 0 Share اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )اسلام آبادکی احتساب عدالت نمبر2کے جج محمد ارشدملک کی عدالت نے العزیزیہ ریفرنس میں فریقین کومنگل تک دلائل مکمل کرنے کی ہدایت کردی- 0 Share