بھارتی لابی کرکٹ پر مسلط ہے-نجم سیٹھی

0

لاہور(امت نیوز) سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے ہرجانہ کیس میں ناکامی کا ملبہ بھارتی لابی پر ڈال دیا۔نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پاکستان کا کیس قطعی طور پر کمزور نہیں تھا،لندن میں قانون دانوں سے مشورے کے بعد ہی آئی سی سی کی تنازعات کمیٹی سے رجوع کیا گیا لیکن فیصلہ غیر معقول اور سیاسی اثرات کا شاخسانہ ہے۔سابق چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ بھارتی بورڈ تو آئی سی سی کو بھی دھمکی دیتا ہے کہ اگر مطالبہ نہ مانا تو الگ کونسل بنالے
٭٭٭٭٭

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More