حکومت دینی جماعتوں کیخلاف کریک ڈاون سے گریز کرے-مولانا حامدالحق

0

پشاور( نمائندہ امت ) قائم مقام سربراہ جمعیت علما ء اسلام (س )مولانا حامدالحق نے کہا ہے کہ حکومت کے دو چار غدار قادیانیت نافذ کرنا چاہتے ہیں لیکن وہ کامیاب نہیں ہونگے کراچی اور اورکزئی دھماکوں کو حکومت کو سنجیدگی سے لینا چاہئے۔مولانا سمیع الحق کے قتل کیس میں پولیس سست روی سے کام لے رہی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More