کارکنوں کی بلاجواز گرفتاریاں جدوجہد سے نہیں ہٹاسکتیں۔ثروت قادری

0

کراچی(پ ر )سنی تحریک کے سربراہ محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ کارکنان کی بلاجواز گرفتاریاں اہلسنت کی جدوجہد سے نہیں ہٹا سکتیں۔آئین وقانون کی بالادستی پر یقین رکھتے ہیں۔ریاستی اداروں اور عدلیہ مخالف تقریروں، تحریروں کو اہلسنت کا بیانیہ مت سمجھا جائے۔انہوں نے کہا کہ 25نومبر کی کال دینے والوں سے سنی تحریک کا کوئی تعلق نہیں۔سی تحریک و اہلسنت کے دیگر کارکنوں کو فوری رہا کیا جائے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More