قونصل خانے پر رکاوٹیں کھڑی کردی گئیں

0

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی میں چینی قونصل خانے پر حملے کے بعد قونصل خانے جانے والی سڑکوں پر رکاوٹیں کھڑی کردی گئی ہیں، جبکہ قونصل خانے کے باہر اور اطراف میں پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات ہے۔ دہشت گردوں سے ملنے والے شواہد کی مدد سے تفتیش کی جاری ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More