اسٹار کرکٹرز کی عجیب و غریب توہمات

0

کراچی (امت نیوز)اسٹیو وا اور مہندر امرنادونوں کھلاڑیوں کی عادت تھی کہ کھیل کے دوران وہ اپنی جیب میں لال رومال رکھتے تھے۔ وا اپنے لال رومال کو حفاظتی رومال سے تشبیہ دیتے تھے۔سنتھ جے سوریا ہر گیند کھیلنے سے پہلے اپنے پیڈز، گلوز، ہیلمٹ سمیت ہر چیز کو ایک مرتبہ ہاتھ ضرور لگاتے تھے۔ آج کے کئی نوجوان سری لنکن کھلاڑی بھی ان کے نقش قدم پر چلتے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More