بنیادی حقوق ختم کرنے کی کوشش کیخلاف مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال کا اعلان

0

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک)کشمیری حریت رہنماؤں نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ اگر آئین کی دفعہ 35اے کو ختم کرنے کی کوشش کی گئی تو بھرپور احتجاجی مہم چلائیں گے جبکہ 5 اور 6 اگست کو وادی میں مکمل ہڑتال کی جائے گی۔ کشمیر میڈیا سیل کے مطابق حریت رہنماؤں یاسین ملک اور میر واعظ عمر فاروق نے گزشتہ روز سید علی گیلانی کے گھر جا کر ملاقات کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More