راولپنڈی میں تیزاب گردی کے مجرم کو14برس قید۔15لاکھ جرمانہ

0

راولپنڈی(نمائندہ امت) انسداد دہشتگردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت کے جج محمد اصغر خان نےتیزاب گردی کیس میں جرم ثابت ہونے پر مجرمبشر کومجموعی طور پر 14برس قیداور 15 لاکھ روپے جرمانے کا حکم سنایا ہے ۔پیرو دھائی پولیس نے گذشتہ سال تین ملزمان کے خلاف خاتون پر تیزاب پھینکنے کا مقدمہ درج کیا تھا۔ دو ملزموں انور اور خرم شہزاد کو عدم ثبوت پر بری کر دیا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More