الجزائر میں مسجدکے بلند ترین مینار کی تعمیرآخری مراحل میں

0

الجزائرشہر(مانیٹرنگ ڈسک)شمالی افریقہ کے ملک الجزائر کی مسجد میں 265میٹر بلند مینار تکمیل کے آخری مراحل میں ہے جسے دنیا کے سب سے بلند مینار کا اعزاز حاصل ہوگا۔ 4لاکھ اسکوائر میٹر رقبے پر پھیلی مسجد کی تعمیر آخری مراحل میں ہے جبکہ 20 ہزار اسکوائر میٹر مسجد کے ہال میں بیک وقت ایک لاکھ بیس ہزارلوگ نمازپڑھ سکتے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More