بہادر آباد میں میت گاڑی جل گئی

0

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بہادر آباد کے علاقے چار مینار والی چورنگی کے قریب بدھ کی شام سڑک کنارے کھڑی میت بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور فائر بریگیڈ کی ایک گاڑی موقع پر پہنچ گئی ،پولیس نے بتایا کہ آگ لگنے سے بس کا بیشتر حصہ جل گیا ہے جبکہ واقعہ شارٹ سرکٹ کا معلوم ہو تا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More