حج پالیسی بناتے وقت سخت مانیٹرنگ کی جائے-ابوبکر عثمان
کراچی(پ ر) پاسبان پبلک ایشوز کمیٹی کے ڈائریکٹر ابوبکر عثمان نے کہاہے کہ حج پالیسی 2019کی تشکیل کے موقع پر سخت مانیٹرنگ کی جائے تاکہ امسال ملکی تاریخ کی سب سے بہترین ”حج پالیسی “ پیش کی جاسکے۔انہوں نے وزارت مذہبی امور کو ”حج پالیسی برائے 2019“ کیلئے تجاویز ارسال کردی ہیں۔