جی 20 اجلاس میں ٹرمپ کی دلچسپ حرکتیں

0

بیونس آئرس (این این آئی) جی 20 سربراہ اجلاس کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی دلچسپ حرکتوں کی وجہ سے ایک بارپھر سب کی توجہ کا مرکز بن گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بیونس آئرس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ارجنٹینا کے صدر کیساتھ میڈیا ٹاک کے دوران ترجمے کے لیے لگایا ایئر پیس نکال دیا اور کہا کہ وہ اسپینش میں زیادہ اچھا سمجھ سکتے ہیں۔ اس واقعے کے بعد جب فوٹو سیشن کی باری آئی تو ٹرمپ میکری سے ہاتھ ملا کر آگے بڑھ گئے،ارجنٹینا کے صدر انہیں رکنے کے لیے آواز ہی دیتے رہ گئے، مگر وہ نہ رکے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More