تنظیم اسلامی-نواز لیگ کی 100روزہ حکومتی پلان پر تنقید

0

کراچی(اسٹاف رپورٹر)تنظیم اسلامی کے امیر حافظ عاکف سعید نے کہا ہے کہ حکومت نے 100 روز میں پاکستان کو ریاست مدینے کی طرح بنانے کی طرف کوئی واضح پیش قدمی نہیں کی۔یکساں تعلیمی نصاب کا اعلان مثبت اقدام ہے ، تاہم مدارس کے نصاب میں عصری علوم کو غالب کرنا کسی طرح بھی موزوں نہیں۔نواز لیگ سندھ کے سابق رہنما منور رضا نے کہا کہ ایک کروڑ نوکریاں ، 50 لاکھ گھر و دیگر وعدے مرغیوں اور انڈوں پر ختم ہوگئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More