ڈالرمہنگاہونے کے باعث 40ٹرینوں کے کرائے بڑھانے کا فیصلہ

0

راولپنڈی (نمائندہ امت) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ڈالرمہنگا ہونے کے باعث 40 ٹرینوں کے کرائے بڑھا رہے ہیں ،کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل نہیں کر رہے،25دسمبرکو2نئی فریٹ ٹرینوں کا افتتاح کریں گے، ریلوے اسٹیشنز پر وائی فائی سسٹم لگا رہے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے راولپنڈی ریلوے سٹیشن پر ڈی ایس آفس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔انہوں نےکہا کہ ہم تین نئی ٹرینیں چلانے جا رہے ہیں، 23 دسمبر کو رحمان بابا ٹرین پشاور سے کراچی چلے گی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More