میثاق مدینہ انسانی تاریخ کا سب سے پہلا آئین ہے- آزاد بن حیدر
کراچی (پ ر) مسلم لیگ (جناح) کے سربراہ آزاد بن حیدر ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ میثاق مدینہ انسانی تاریخ کا سب سے پہلا آئین ہے۔ موجودہ حکومت نے ملک کو علامہ اقبال اور قائداعظم کے تصور کے مطابق بنانے کا وعدے کیا تھا۔ جس میں ریاست مدینہ جیسی فلاحی ریاست کا قیام بھی تھا، مگر100دنوں میں اس پر پیشرفت نظر نہیں آئی۔ وہ میثاق مدینہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان اور مقبوضہ جموں و کشمیر شامل ہے۔ کانفرنس سے خیال آفاقی، پروفیسر عظیم منظر ایوبی، اعجاز رحمانی اور طاہر سلطانی، رضی عظیم آبادی نے بھی اظہار خیال کیا۔