ریاست مدینہ والے نظام کیلیے حکمرانوں کو شروعات کردار سے کرنا ہونگی۔ثروت قادری

0

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سنی تحریک کے سربراہ محمد ثروت اعجاز قادری نے مجید کالونی میں تاجدار حرم کانفرنس میں کہا ہے کہ پاکستان کو اسلام دشمن قوتوں سے خطرات لاحق ہیں۔سیکولر ولبرل ازم نے دنیا میں بے حیائی کو فروغ اور معاشروں کو تباہ کیا ہے۔پاکستان میں ریاست مدینہ والا نظام لانا ہے ، تو حکمرانوں کو شروعات عمل وکردار سے کرنا ہوں گی۔کانفرنس اتحاو ویکجہتی کے فروغ اور احترام انسانیت کا درس دیتی ہے۔علامہ قادرحسین شاہ ، علامہ غلام مجتبیٰ قادری ،علامہ محمد ندیم نقشبندی اور فہیم الدین شیخ بھی موجود تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More