ایچ بی ایل-میولر اینڈ فپس میں معاہدہ

0

کراچی(بزنس رپورٹر)ایچ بی ایل نے مالی شمولیت اور تعمیری صلاحیت کے لیے اپنی نوعیت کا پہلا ورکنگ کیپٹل قرض متعارف کروانے کے لیے میولر اینڈ فپس سے اشتراک کرلیا ہے۔اس عمل سے ایم اینڈ پی سے منسلک فارماسیوٹیکل، ہول سیلرز اور کیمسٹ پراپرٹی رہن یا مقرر اثاثوں کو بطور ضمانت جمع کرائے بغیر باآسانی ورکنگ کیپٹل فنانسنگ کی سہولت حاصل کرسکتے ہیں۔معاہدے پر ہیڈ آف بینکنگ عامر ارشاد اور سی ای او کامران نشاط نے دستخط کیے۔اس موقع پر ہیڈ آف ریٹیل لینڈنگ بینک آصف ریاض اور ہیڈ آف کارپوریٹ بینکنگ ساوٴتھ صولت علی خان کی موجودگی میں دستخط کیے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More