چرچ آف انگلینڈ کی لا تعلقی پر برطانیہ میں شدید تنقید

0

لندن(امت نیوز)چرچ آف انگلینڈ نے آسیہ مسیح کے معاملے پر خاموشی اختیار کر لی جس پر اسے برطانیہ میں تنقید کا سامنا ہے۔مغربی میڈیا کے مطابق دار العوام میں اس حوالے سے سوالات کئے گئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More