وزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات

0

اسلام آباد(نمائندہ امت)وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ۔ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق اس موقع پر ملک کی سلامتی اور فوج کے پیشہ ورانہ امور پر بات چیت کی گئی جب کہ دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشنز پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع نے بتایا کہ ملاقات میں افغانستان میں امن کے لئے جاری کوششوں پر بھی گفتگو ہوئی۔ وزیراعظم نے زلمے خلیل زاد کے ساتھ ملاقات پر آرمی چیف کو اعتماد میں لیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More