پہلی بار طاقتور افراد قانون کا دباؤمحسوس کر رہے ہیں-فواد چوہدری

0

لندن(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سول اور عسکری اداروں میں شاندار ہم آہنگی ہے، پہلی بار طاقتور افراد قانون کا دبا ؤمحسوس کر رہے ہیں، پاکستان کو 1980سے تباہ کن حالات کا سامنا رہا ہے تاہم کوئی اور ملک ایسے حالات کا شکار ہوتا تو اس کا بچ نکلنا مشکل تھا۔وہ لندن میں انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹیڈیز سے خطاب کر رہے تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More