News شہری مسائل پر کانفرنس کا اعلان On دسمبر 10, 2018 0 Share کراچی(پ ر ) پاکستان ملت کونسل کی پبلک افئیر کمیٹی کے چیئرمین آصف عظیم نے کہا ہے کہ شہری مسائل کے اسباب اور حل کے موضوع پر رواں ماہ کانفرنس منعقد کی جائے گی۔اس سلسلے میں رابطے شروع کردیئے گئے ہیں۔ 0 Share