نیپال اور ترکی کی فٹ سال ٹیمیںآج اسلام آباد پہنچیں گی

0

اسلام آباد(امت نیوز) نیپال اور ترکی ایشین فٹ سال چیمپیئن شپ میں شرکت کے لئے (آج) پیر کو اسلام آباد پہنچیں گی۔ ایشین فٹ سال چیمپیئن شپ 13 دسمبر سے لیاقت جمنازیم اسلام آباد میں شروع ہوگی، پاکستان ساکر فٹ سال فیڈریشن کے سیکرٹری عدنان ملک نے بتایاکہ چیمپیئن شپ میں آٹھ ممالک کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More