اسلم مجاہد شہید عید گاہ بچانے کیلئے تمام عمر سرگرم رہے
کراچی(اسٹا ف رپورٹر ) ما ضی میں جما عت اسلا می کےرہنما اسلم مجا ہدعید گاہ بچا نے کے لئے سر گر م ر ہتے تھے ۔ ان کی شہا دت کے بعد اسے بچا نے کو ئی نہیں آیا ۔جا مع مسجد الحمد اہلحد یث کے تحت زما ن ٹاؤن گر اؤنڈ میں ادا کی جانے والی عید کی نما زکے اوقات باقا عدہ ا خبا رات کو بھیجےجا تے تھے ۔مسجدمیں مو جو د بزرگ بابالالہ نامی نے امت کو نما ز عید کے لیے 1990سے 2008تک کے پریس ریلیز دکھا تے ہو ئے بتا یا کہ انہوں نے عید گاہ کے لیے بہت جد و جہد کی ہے ۔ماضی میں بھی اس پر قبضے کی ساز شیں ہو تی رہیں ،جس کے پیش نظروہ تما م ر یکارڈ مرتب رکھتے تھے ۔