قرعہ اندازی کےذریعے 2الیکشن کمیشن ارکان کی ریٹائرمنٹ

0

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )الیکشن کمیشن آف پاکستان کے2 ارکان تاریخ میں پہلی بارقرعہ اندازی کےذریعےریٹائرڈ ہو گئے، ریٹائرڈہونےوالوں میں رکن بلوچستان شکیل بلوچ اوررکن سندھ عبدالغفارسومروشامل ہیں۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کےدوارکان کی ریٹائرمنٹ کیلئےتاریخ میں پہلی بارقرعہ اندازی کی گئی،چیف الیکشن کمشنر سردار رضا نےقرعہ نکالا جورکن بلوچستان شکیل بلوچ اوررکن سندھ عبدالغفار سومرو کےنام نکل آیا۔رکن کےپی ارشادقیصراوررکن پنجاب الطاف ابراہیم 5سال مدت پوری کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More