حکومت تجاوزات متاثرین کی امداد کیلئے سنجیدگی اختیار کرے- افروزیہ تبسم

0

کراچی (پ ر)تبو ویلفیئر کی چیئرمین افروزیہ تبسم نے کہا کہ کراچی میں تجاوزات خلاف آپریشن سے ہزاروں افراد بے روزگار اور فاقہ کشی پر مجبور ہوگئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت تجاوزات سے متاثر لوگوں کی امداد کیلئے سنجیدگی اختیار کرے۔ عوام بے روزگاری اور مہنگائی سے پریشان ہیں، ان پر مزید مظالم نہ ڈھائے جائیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More