وزیراعظم اشیاء خورد و نوش اور ادویات کے نرخ 50فیصد کم کریں-پاسبان

0

کراچی(پ ر)پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے صدر عبدالحاکم قائد نے وزیراعظم سے مطالبہ کیا ہے کہ عوام کے ووٹوں کا حق ادا کرتے ہوئے مہنگائی ختم کی جائے۔گھی ،تیل آٹا ،چینی ،دالیں ،چاول ،دودھ اور ادویات کی قیمتوں میں 50فیصد کمی کی جائے ۔انہوں نے کہا کہ اشیا خورد و نوش اور ادویات کی بے لگام قیمتوں کو کنٹرول نہ کیا گیا کہ یہ صورتحال حکومت کو لے ڈوبے گی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More