پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ میں ایک ماہ توسیع

0

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ میں ایک ماہ کی توسیع کردی گئی ہے۔وزیر داخلہ پنجاب کے نوٹیفیکیشن کے مطابق دفعہ 144 کے تحت لائسنس یافتہ اسلحہ لے کر چلنے اور ہوائی فائرنگ پر پابندی ہوگی۔ ایک ماہ آتش بازی کرنے پر بھی پابندی عائد ہوگی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More