News شرجیل میمن کے کمرے سے شراب برآمدگی کیس کی سماعت موخر On دسمبر 13, 2018 0 Share کراچی(اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نے ضیاءالدین اسپتال میں شرجیل میمن کے کمرے سے شراب کی بوتلیں اور غیر ممنوعہ اشیا برآمدگی سے متعلق مقدمہ کی سماعت 5جنوری تک ملتوی کردی۔ 0 Share