عمران خان کو مثبت یو ٹرن لینے پر مبارکباد دیتا ہوں۔ ایاز صادق

0

اسلام آباد (نمائندہ امت) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ افسوس چیئرمین پی اے سی کیلئے یوٹرن لینے میں 123دن لگ گئے،عمران خان کو مثبت یو ٹرن لینے پر مبارکباد دیتا ہوں،جو دن ضائع ہوگئے وہ کور کرنے کی کوشش کریں گے،میاں شہباز شریف کی انکوائری ہو رہی ہے اور وہ سامنا کر رہے ہیں۔انہوں نے جمعرات کو ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اور اپوزیشن کے جو دن ضائع ہوگئےان کو کور کرنے کی کوشش کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More