پاکستان کیخلاف بے بنیاد پروپیگنڈوں کا سلسلہ بند ہونا چاہئے- رضی حیدر رضوی

0

کراچی (پ ر) مرکزی مسجد وامام بارگاہ حیدر کرار ٹرسٹ اورنگی ٹاؤن کے چیئرمین رضی حیدر رضوی نے کہا کہ پاکستان کے خلاف بے بنیاد پروپیگنڈوں کا سلسلہ فوراً بند ہونا چاہئے۔ امریکہ، اسرائیل، افغانستان اور بھارت ہمارے خلاف جارحیت سے باز رہیں۔ ٹرسٹ کے اجلاس میں انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان اس سلسلے میں رعایت نہ برتے، بلکہ سخت قسم کے احتجاج کے ساتھ ساتھ ان ممالک سے تعلقات پر بھی غور کیا جائے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More