میری ٹائم سیکورٹی ورکشاپ کے شرکا کا نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

0

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نیوی وار کالج میں جاری میری ٹائم سیکورٹی ورکشاپ کے شرکاء نےنیول ہیڈ کوارٹر ز اسلام آبادکا دورہ کیا ۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق شرکاءنے سر براہ پاک بحریہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے ملاقات کی۔ شرکا کو پاک بحریہ کے کردار ، تیاریوں اور مستقبل کے منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔نیول چیف نے سولات کے جوابات بھی دیے۔ شر کا ءنے ورکشاپ کے انعقاد کو سراہا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More