نئی حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ٹیکس ختم کرے- اشرف بنگلوری

0

کراچی (پ ر) کراچی ٹرانسپورٹ ایکشن کمیٹی کے صدر اشرف بنگلوری نے تحریک انصاف کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ نئی حکومت سب سے پہلے پیٹرولیم مصنوعات پر عائد ناجائز ٹیکس ختم کرکے تیل کی قیمتیں کم کرے تاکہ عوام کو ریلیف ملے انہوں نے مزید کہا کہ نئی حکومت کوشش کرے کہ ٹیکسوں کا بوجھ عوام کے کاندھوں سے ہٹاکر دیگر ذرائع سے ٹیکس آمدنی حاصل کرنے کے اقدامات کرے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More