جسٹس صدیقی نے میڈیا سوالوں کے جواب نہیں دیا
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت صدیقی نے کونسل کی کاروائی کے بعدسپریم کورٹ سے باہر میڈیاکے سوالات کاجوابا ت دینے سے گریزکیااوراس دوران میڈیانے کئی سوالات کیے مگر انھوں نے کسی کاجواب نہیں دیا۔