بے بس باپ ہوں بیٹی کی مدد نہیں کرسکتا-حنیف عباسی

0

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)جیل میں اسیر مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ وہ اس وقت بے بس باپ ہیں جو اپنی بیٹی کی کچھ مدد نہیں کرسکتے۔ جیل میں اسیر ہونے کے باوجود سیاسی مخالفت پر بیٹی کو نشانہ بنایا گیا یہ کیسا نیا پاکستان ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More