جھوٹے ٹرمپ نےایف بی آئی کی ساکھ تباہ کی-سابق ڈائریکٹر

0

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق ایف بی آئی ڈائریکٹرجیمز کومی نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نےایف بی آئی سے متعلق مسلسل جھوٹ بول کر اس کی ساکھ کو تباہ کیا۔امریکی میڈیا کے مطابق جیمز کومی نے الزامات لگاتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر نےقانون کی حکمرانی کو بھی داؤ پر لگا دیا۔اچھے لوگ ٹرمپ کو سوجھ بوجھ سے عاری قرار دیتے ہیں، انہوں نے کہا کہ ریبلکن اراکین سچ کا ساتھ دینے میں کمزور واقع ہوئے ہیں اور آج کہاں ہیں وہ ریپبلکنز جو قانون کی بالادستی اور سچ کا ساتھ دینے والے تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More