News نوازشریف بیٹی کیلئے این آر او مانگ رہے ہیں-شیخ رشید On دسمبر 19, 2018 0 Share راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر ریلوے شیخ رشید نے راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف مریم نواز کے لیے این آر او مانگ رہے ہیں جب کہ آصف زرداری کو بلاول سے کوئی دلچسپی نہیں۔ 0 Share