رینجرز انٹر سیکٹر ہاکی چیمپئن شپ بھٹائی رینجرز نے جیت لی

0

کراچی (اسٹاف رپورٹر) رینجرز انٹر سیکٹر ہاکی چیمپئن شپ2018کی اختتامی تقریب کا انعقادکے ایچ اے ا سٹیڈیم گلشن اقبال میں ہوا۔ فائنل میں بھٹائی رینجرز نے قاسم رینجرز کی ٹیم کو ایک کے مقابلے میں2گول سے ہرا دیا۔ مہمانِ خصوصی ڈی جی رینجرز (سندھ ) میجر جنرل محمد سعید نے کھلاڑیوں میں میڈلز اور ٹرافیاں تقسیم کیں اور کیش انعامات بھی دیئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More