سابق چیئرمین نادراطارق ملک کی ضمانت قبل ازگرفتاری منظور

0

اسلام آباد(نمائندہ امت)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سہیل ناصرکی عدالت نے سابق چیئرمین نادراطارق ملک کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی۔گذشتہ روز طارق ملک کے وکلاء نے درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری دائر کرتے ہوئے عدالت کو بتایاکہ ان کا موکل سرینڈر ہوناچاہتاہے اس لیے ضمانت قبل ازگرفتاری منظورکی جائے۔ عدالت نے دلائل سننے کے بعد ضمانت قبل ازگرفتاری منظورکرتے ہوئے سماعت22دسمبرتک ملتوی کردی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More