آئی ایم ایف پیکج پرانے قرضوں کی تفصیلات سے مشروط

0

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی ایم ایف کا کہناہےکہ پاکستان کےنئے قرضے سے قبل پرانے قرضوں کی تفصیلات کو دیکھنا ہوگا۔اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ قرض پروگرام پر پاکستان کے ساتھ بات چیت جاری ہے۔ پاکستان کےقرضوں کی واپسی کی صلاحیت کاجائزہ بھی لیا جائے گا۔آئی ایم ایف کے مطابق امریکہ اس بات کویقینی بنا رہا ہے کہ قرض چینی قرضہ اتارنے کے لیےاستعمال نہ ہو۔قرض دینے کا حتمی فیصلہ آئی ایم ایف کا ایگزیکٹو بورڈ کرے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More