ارباب-عاصمہ عالمگیرکیخلاف 33کروڑکاریفرنس دائر

0

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )قومی احتساب بیورو (نیب) پیپلزپارٹی کے رہنما ارباب عالمگیراوران کی اہلیہ عاصمہ عالمگیرکیخلاف 33 کروڑ کاریفرنس دائر کردیا،دونوں سیاستدان مذکورہ رقم کا ریکارڈ پیش نہ کرسکے۔ ان کی 4 سال میں آمدن 15 کروڑ اوراخراجات 29 کروڑسے زائد رہے،نیب کا کہناتھا کہ سابق وفاقی وزرالندن میں فیلٹس کے مالک بھی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More