بسنت کیخلاف درخواست پرسماعت سےجسٹس عاطرمحمودکی معذرت

0

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہو رہائیکورٹ کے جج جسٹس عاطر محمودنے بسنت کےخلاف درخواست کی سماعت سے معذرت کر لی اور کیس دوسرے بنچ میں لگانے کی سفارش کردی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کے بسنت منانے کے فیصلے کےخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست پرسماعت ہوئی۔ جسٹس عاطرمحمودنے درخواست کی سماعت سے معذرت کرتے ہوئے فائل چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کوبھجوا دی۔ جسٹس عاطرنےکیس دوسرے بنچ میں لگانے کی سفارش کی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More